سعودی عرب پر حملے قابلِ مذمت اور علاقائی سالمیت کی صریح خلاف ورزی ہیں، وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا سخت ردِعمل
کاشف عباسی , JULY 14,026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 14 جولائی 2026ء وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے سعودی عرب پر کیے گئے حالیہ حملوں کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے برادر ملک کی سلامتی اور خودمختاری کے لیے پاکستان کی غیر متزلزل اور تزویراتی حمایت کا صریح اعادہ کیا ہے۔ … Read more