پٹرول اور ڈیژل کی تاریخی سستا ہونے کے بعد مٹی کے تیل کی قیمت میں بھی 48 روپے 29 پیسے فی لیٹر کی بھاری کمی، غریب اور متوسط طبقے کے لیے بڑا معاشی ریلیف، قیمتیں 282 روپے سے یکسر گر کر 233 روپے 90 پیسے پر آگئیں، وزارتِ خزانہ کا نوٹیفکیشن جاری
منصور احمد june 20,2026 اسلام آباد (اقتصادی رپورٹر/نیوز اینڈ نیوز) — 20 جون 2026ء وفاقی حکومت نے پٹرول اور ڈیژل کی قیمتوں میں ملکی تاریخ کے سب سے بڑے معاشی ریلیف پیکج کے فوراً بعد غریب اور پسماندہ علاقوں کے عوام کے لیے مٹی کے تیل کی قیمت میں بھی پچھلے کئی ماہ کی سب … Read more