غزہ کے متاثرین کے لیے متحدہ عرب امارات کی بڑی انسانی کاوش؛ 100 ٹن امدادی سامان لے کر خصوصی طیارہ روانہ
محمود احمد, JULY 17,2026 ابوظہبی (نیوز اینڈ نیوز) — 17 جولائی 2026ء متحدہ عرب امارات کی قیادت کی خصوصی ہدایات اور دیرینہ انسانی عزم کے تحت غزہ میں محصور فلسطینی عوام کی ہنگامی مدد کے لیے راس الخیمہ انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے 100 ٹن وزنی امدادی سامان پر مشتمل ایک بڑا مال بردار طیارہ جمعہ کے … Read more