سرمایہ کاروں کو ہر ممکن سہولتیں فراہم کی جائیں گی؛ پاک برطانیہ تعلیمی و معاشی روابط کی بہتری پر تبادلہ خیال
کاشف عباسی , JULY 25,026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 25 جولائی 2026ء وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے برطانوی ہاؤس آف لارڈز کے ممتاز رکن لارڈ ضمیر چوہدری نے اہم ملاقات کی جس میں علاقائی امن، سلامتی اور پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقع پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزارت داخلہ سے … Read more