Latest news

تاریخی علمی روایت سے دوری کا نقصان: فارسی زبان اور اس سے وابستہ علمی ورثے کی جانب دوبارہ رجوع ناگزیر ہے، ماہرینِ تعلیم و محققین کا بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی میں اہم مکالمہ

روزینہ اسماعیل.june 24,2026 اسلام آباد (علمی و ادبی رپورٹر/نیوز اینڈ نیوز) — 24 جون 2026ء ماہرینِ تعلیم اور مقتدر محققین نے اس اہم امر پر زور دیا ہے کہ جنوبی ایشیا کی علمی، فکری اور تہذیبی تاریخ کو گہرائی سے سمجھنے کے لیے فارسی زبان اور اس سے وابستہ عظیم علمی ورثے کی جانب دوبارہ … Read more