Latest news

دوحہ میں امریکہ اور ایران کے درمیان تکنیکی مذاکرات جاری ہیں، امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کا انکشاف

محمود احمد, JULY 01,2026 واشنگٹن (نیوز اینڈ نیوز) — 1 جولائی 2026ء امریکہ کے نائب صدر جے ڈی وینس نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے ملک اور ایران کے درمیان سفارتی و تکنیکی مذاکرات جاری ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے “بی بی سی” کے مطابق، امریکی نائب صدر نے واضح کیا ہے کہ قطر کے … Read more