پاکستان اور فلپائن کی باہمی تجارت 500 ملین ڈالر تک بڑھانے کا عزم، ویزا عمل آسان بنایا جا رہا ہے: فلپائنی سفیر
منصور احمد, August 10,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 10 اگست 2026ء پاکستان میں فلپائن کے سفیر ڈاکٹر ایمانوئل آر فرننڈیز نے دونوں ممالک کے مابین باہمی تجارت کو 500 ملین امریکی ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ تجارتی و معاشی تعلقات کے فروغ میں دونوں ممالک کے … Read more