علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا باصلاحیت نوجوانوں کے لیے بڑا اقدام؛ پی ایچ ڈی طلبہ کے لیے مکمل فنڈڈ اسکالرشپ پروگرام متعارف
روزینہ اسماعیل, JULY 19,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 19 جولائی 2026ء ملک میں اعلیٰ معیاری تحقیقی کلچر کے فروغ اور باصلاحیت نوجوان محققین کی تزویراتی حوصلہ افزائی کے لیے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے ایک بڑا مقتدر قدم اٹھایا ہے. یونیورسٹی انتظامیہ نے پی ایچ ڈی کے ہونہار طلبہ کے لیے میرٹ پر … Read more