Latest news

فیفا ورلڈکپ، میکسیکو جنوبی کوریا کو شکست دے کر ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچنے والی دنیا کی پہلی ٹیم بن گئی، لوئس رومو کا فیصلہ کن گول، راؤنڈ آف 32 میں جگہ محفوظ

محمود احمد june 19,2026 گواڈالاجارہ، میکسیکو (بین الاقوامی اسپورٹس ڈیسک/نیوز اینڈ نیوز) — 19 جون 2026ء جاری فیفا فٹبال ورلڈکپ ۲۰۲۶ء کے گروپ مرحلے کے ایک انتہائی سنسنی خیز اور اہم ترین مقابلے میں میزبان ملک میکسیکو نے جنوبی کوریا کو اعصاب شکن مقابلے کے بعد شکست دے دی ہے، گواڈالاجارہ کے کھچا کھچ بھرے … Read more