عالمی یومِ پارلیمنٹیرین: پارلیمان جمہوری ملک کا بنیادی ستون اور عوامی امنگوں کی حقیقی ترجمان ہے، سپیکر سردار ایاز صادق
منصور احمد june 29,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 29 جون 2026ء سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے واضح کیا ہے کہ پارلیمان کسی بھی جمہوری ریاست کا بنیادی ستون اور عوامی امنگوں کی حقیقی ترجمان ہوتی ہے، جبکہ اس کی بالادستی ہی آئینی نظام کے استحکام، قانون کی حکمرانی اور ریاستی اداروں … Read more