Latest news

پنجاب میں مون سون بارشوں کا الرٹ: یکم سے چھ جولائی تک بیشتر اضلاع میں تیز آندھی اور ژالہ باری کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا خطرہ

روزینہ اسماعیل.june 29,2026 لاہور (نیوز اینڈ نیوز) — 29 جون 2026ء پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے یکم جولائی سے چھ جولائی تک صوبے کے بیشتر اضلاع میں تیز آندھی، گرج چمک اور ژالہ باری کے ساتھ موسلا دھار بارشوں کا باقاعدہ الرٹ جاری کر دیا ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم اے … Read more