امیگریشن حکام کی بڑی کارروائی، ملائیشیا سے لاہور پہنچنے والا جعلساز مسافر گرفتار
منصور احمد, JULY 08,2026 لاہور (نیوز اینڈ نیوز) — 8 جولائی 2026ء وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے امیگریشن حکام نے ایک کامیاب اور مقتدر کارروائی کرتے ہوئے سفری دستاویزات میں جعلسازی کرنے والے مسافر کو موقع پر گرفتار کر لیا ہے۔ ایف آئی اے حکام کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق، … Read more