Latest news

سندر انڈسٹریل سٹیٹ میں معروف سنیکس یونٹ پر چھاپہ، تازہ مصنوعات کے ساتھ زائد المیعاد چاکلیٹ، بسکٹس اور کیکس ذخیرہ کرنے پر یونٹ بند

منصور احمد, JULY 09,2026 لاہور (نیوز اینڈ نیوز) — 9 جولائی 2026ء پنجاب فوڈ اتھارٹی نے شہریوں کی صحت کے تحفظ کے لیے ایک مقتدر تزویراتی کریک ڈاؤن کرتے ہوئے لاکھوں روپے مالیت کی ۱۲ ہزار ۴۸۱ کلو گرام زائد المیعاد چاکلیٹ، بسکٹس، کیکس، کوکیز، براونی، رس اور دیگر مضرِ صحت اشیائے خورونوش موقع پر … Read more