ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل لاہور کی بڑی کارروائی، کاپی رائٹ ایکٹ کی خلاف ورزی پر تین ملزمان گرفتار
منصور احمد, JULY 09,2026 لاہور (نیوز اینڈ نیوز) — 9 جولائی 2026ء وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کارپوریٹ کرائم سرکل لاہور نے کاپی رائٹ ایکٹ کی خلاف ورزی کے خلاف ایک مقتدر کارروائی کرتے ہوئے جعلی مصنوعات کی تیاری اور فروخت میں ملوث تین ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ ترجمان ایف آئی اے … Read more