لندن میراتھن 2027 میں پہلی بار 2 روزہ تاریخی ایونٹ کے طور پر منعقد ہوگی، ریکارڈ 13 لاکھ سے زائد درخواستیں موصول، 1 لاکھ رنرز روایتی راستے پر دوڑیں گے، معیشت کو 400 ملین پاؤنڈ کے فائدے کی توقع
منصور احمد june 19,2026 لندن (انٹرنیشنل اسپورٹس ڈیسک/نیوز اینڈ نیوز) — 19 جون 2026ء لندن میراتھن کے منتظمین نے کھیلوں کی دنیا کا ایک انتہائی منفرد اور بڑا اعلان کرتے ہوئے مطلع کیا ہے کہ سال 2027 میں یہ عالمی شہرت یافتہ تاریخی دوڑ خصوصی طور پر 2 روز تک جاری رہے گی، سرکاری خبر … Read more