Latest news

محترمہ فاطمہ جناح ہماری تاریخ کے فیصلہ کن دور میں عزم و استقلال کی ایک مضبوط علامت بن کر سامنے آئیں، صدر مملکت آصف علی زرداری

کاشف عباسی , JULY 09,026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 8 جولائی 2026ء صدر مملکت آصف علی زرداری نے مادرِ ملت محترمہ فاطمہ جناح کی ۵۹ ویں برسی کے مقتدر موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ وطنِ عزیز کے قیام کے لیے محترمہ فاطمہ جناح کی غیر متزلزل جدوجہد، قائد اعظم … Read more