چھوٹے تاجروں کے لیے فکسڈ ٹیکس آسان اسکیم کا اعلان، معاشی ترقی اور دستاویزی معیشت کے فروغ کے لیے حکومت کا نیا انقلابی ٹیکس نظام متعارف، آئندہ ہفتے مصنوعی ذہانت پر مبنی سسٹم لانے کا فیصلہ
کاشف عباسی ,june 06,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 06 جون 2026ء حکومتِ پاکستان نے ملک بھر کے چھوٹے تاجروں اور دکانداروں کو باقاعدہ ٹیکس نظام میں شامل کرنے اور ٹیکس ادائیگی کے پیچیدہ عمل کو انتہائی سادہ بنانے کے لیے ایک نئی اور تاریخی “فکسڈ ٹیکس آسان اسکیم” متعارف کرانے کا باضابطہ اعلان … Read more