پاک فضائیہ کے بہادر گروپ کیپٹن عاصم نائنتھ ایونیو پر خاتون کا تحفظ کرتے ہوئے مبینہ ملزم کی فائرنگ سے شہید
منصور احمد, JULY 05,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 5 جولائی 2026ء پاک فضائیہ کے مقتدر اور بہادر افسر گروپ کیپٹن عاصم نائنتھ ایونیو پر ایک مظلوم خاتون کی عزت اور جان بچاتے ہوئے مبینہ ملزم کی اندھا دھند فائرنگ کے نتیجے میں جامِ شہادت نوش کر گئے ہیں۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں … Read more