Latest news

آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد کا ملک گیر ہڑتال کا اعلان: مذاکرات ناکام، گاڑیاں اڈوں تک محدود

منصور احمد, August 08,2026 اسلام آباد / لاہور (نیوز اینڈ نیوز) — 08 اگست 2026ء آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد کے صدر ملک شہزاد اعوان نے حکومت سے مذاکرات ناکام ہونے کے بعد آج 8 اگست سے ملک گیر غیر معینہ مدت کی ہڑتال کا حتمی اعلان کر دیا ہے۔ ٹرانسپورٹرز کے اس فیصلے کے … Read more