لینڈ سلائیڈنگ اور طغیانی کا خطرہ: محکمہ موسمیات کا بالائی علاقوں کے لیے ہائی الرٹ اور شدید بارشوں کا انتباہ
روزینہ اسماعیل, JULY 13,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 13 جولائی 2026ء محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں جاری حالیہ موسمی تبدیلیوں کے پیشِ نظر ایک مقتدر انتباہ جاری کیا ہے، جس کے مطابق پیر اور منگل کے روز ہونے والی موسلادھار بارشوں کے باعث بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر کے حساس … Read more