مہاراجہ رنجیت سنگھ کی 187ویں برسی کی مقتدر تقاریب اختتام پذیر، بھارتی سکھ یاتری پاکستان سے امن، محبت اور بین المذاہب ہم آہنگی کا پیغام لے کر وطن واپس روانہ
روزینہ اسماعیل.june 30,2026 لاہور (نیوز اینڈ نیوز) — 30 جون 2026ء وزارتِ مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کے زیرِ اہتمام مہاراجہ رنجیت سنگھ کی 187ویں برسی کی مرکزی اور مقتدر تقاریب باقاعدہ اختتام پذیر ہو گئی ہیں، جس کے بعد بھارتی سکھ یاتری پاکستان سے امن، بے لوث محبت، مذہبی رواداری اور بین … Read more