افغان رجیم کا اندرونی خلفشار اور بگڑتی سکیورٹی صورتحال بے نقاب؛ ننگرہار میں طالبان کے مقامی کمانڈر کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا
محمود احمد, JULY 06,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 6 جولائی 2026ء افغان رجیم کے اندرونی شدید خلفشار اور روز بروز بگڑتی ہوئی سکیورٹی صورتحال نے طالبان کے نام نہاد امن و استحکام کے جھوٹے بیانیے کی قلعی کھول کر رکھ دی ہے۔ مقتدر ذرائع اور موصولہ تفصیلات کے مطابق، افغان طالبان رجیم جہاں … Read more