تیزی سے بڑھتی ہوئی نوجوان آبادی ملک کا قیمتی اثاثہ ہے، تعلیم و ہنر فراہم کر کے معاشی استحکام کا ضامن بنایا جا سکتا ہے، طاہر ایوب
روزینہ اسماعیل, JULY 11,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 11 جولائی 2026ء اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (آئی سی سی آئی) کے قائم مقام صدر طاہر ایوب نے کہا ہے کہ پاکستان کی تیزی سے بڑھتی ہوئی نوجوان آبادی ملک کا سب سے قیمتی اثاثہ ہے، جسے معیاری تعلیم، فنی و پیشہ … Read more