عمران خان کی بہن نورین نیازی کی نظر بندی میں توسیع واپس لینے کے لیے درخواست دائر
منصور احمد,October29,2026 لاہور (نیوز اینڈ نیوز) — 29 اکتوبر 2026ء پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی بہن نورین نیازی کی نظر بندی میں توسیع کا نوٹیفکیشن واپس لینے کے لیے ان کے وکیل رانا مدثر عمر نے ڈپٹی کمشنر لاہور کو درخواست دے دی ہے۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا … Read more