پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے زیرِ اہتمام 51 ویں انٹرنیشنل نتھیا گلی سمر کالج کا باضابطہ آغاز؛ پانچ براعظموں کے 20 ممالک سے ممتاز سائنسدان پاکستان پہنچ گئے
منصور احمد, JULY 06,2026 نتھیا گلی/اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 6 جولائی 2026ء پاکستان اٹامک انرجی کمیشن (پی اے ای سی) کے زیرِ اہتمام 51 ویں سالانہ بین الاقوامی نتھیا گلی سمر کالج 2026 کا باضابطہ اور مقتدر آغاز ہو گیا ہے، جس کے باعث پاکستان ایک بار پھر عالمی سائنسی برادری کی توجہ … Read more