Latest news

نوجوانوں کی ڈیجیٹل صلاحیتیں اور تکنیکی مہارتیں ہی پاکستان کے روشن مستقبل کی ضمانت ہیں، وفاقی وزیر شزہ فاطمہ خواجہ

روزینہ اسماعیل, JULY 11,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 11 جولائی 2026ء وفاقی وزیر برائے آئی ٹی و ٹیلی کام شزہ فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ نوجوانوں کی ڈیجیٹل صلاحیتوں اور جدید تکنیکی مہارتوں کا فروغ پاکستان کے روشن، ترقی یافتہ اور خوشحال مستقبل کے لیے ناگزیر ہے، جبکہ ڈیجیٹل تعلیم اور آئی … Read more