Latest news

شہری ترقی کے لیے پاکستان کا بڑا عزم؛ رانا مشہود احمد خان کا اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پائیدار اور موسمیاتی لچک پر مبنی وژن کا اعادہ

محمود احمد, JULY 17,2026 اقوامِ متحدہ (نیوز اینڈ نیوز) — 17 جولائی 2026ء وزیراعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان نے اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی میں نیو اربن ایجنڈا کے وسط مدتی جائزہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پائیدار، جامع اور موسمیاتی تبدیلی سے ہم آہنگ شہروں کی تعمیر کے لیے پاکستان … Read more