ایتھوپیا کے ساتویں عام انتخابات: برسراقتدار ‘پراسپرٹی پارٹی’ کی تاریخی اور کلین سویپ کامیابی، قومی اسمبلی کی 438 نشستیں جیت لیں
منصور احمد june 23,2026 ادیس ابابا (بین الاقوامی امور ڈیسک/نیوز اینڈ نیوز) — 23 جون 2026ء ایتھوپیا کے قومی الیکشن بورڈ نے ملک کے ساتویں عام انتخابات کے حتمی اور سرکاری نتائج کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے، جس کے تحت وزیرِ اعظم ابی احمد کی برسراقتدار ‘پراسپرٹی پارٹی’ نے ملک بھر میں زمین بوس … Read more