Latest news

پاکستان مشن کی میزبانی میں ہیپاٹائٹس کے خاتمے کے لیے عالمی تعاون اور سیاسی حمایت بڑھانے پر اعلیٰ سطحی مشاورت

محمود احمد june 24,2026 نیویارک/اسلام آباد (بین الاقوامی امور رپورٹر/نیوز اینڈ نیوز) — 24 جون 2026ء اقوامِ متحدہ میں ایچ آئی وی/ایڈز سے متعلق منعقدہ اعلیٰ سطحی اجلاس کے مقتدر موقع پر پاکستان نے عالمی صحت کے میدان میں ایک اور بڑی سفارتی کامیابی حاصل کی ہے۔ اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مشن اور … Read more