وفاقی سروس ٹریبونل کا پورا نظام ڈیجیٹل؛ وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے ’ای-اپیل مینجمنٹ سسٹم‘ کا باقاعدہ افتتاح کر دیا
روزینہ اسماعیل, JULY 06,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 6 جولائی 2026ء وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ وفاقی سروس ٹریبونل (ایف ایس ٹی) کی تزویراتی ڈیجیٹل تبدیلی سے عدالتی کارروائیوں میں روایتی تاخیر کا مکمل خاتمہ ہوگا، جس سے ملک میں انصاف کا مجموعی نظام … Read more