Latest news

گلستانِ جوہر میں پاکستان رینجرز کے دفتر پر بزدلانہ حملہ ناکام بنانے پر وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال کا جوانوں کو زبردست خراجِ تحسین

محمود احمد june 28,2026 کراچی (نیوز اینڈ نیوز) — 28 جون 2026ء وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال نے صوبائی دارالحکومت کے علاقے گلستانِ جوہر میں پاکستان رینجرز کے دفتر پر ہونے والے دہشت گرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی فوری اور مؤثر جوابی کارروائی کو … Read more