Latest news

ایچ ای سی ریویو پینل کا ویمن یونیورسٹی ملتان کا دورہ؛ کمپیوٹر سائنس اور آئی ٹی پروگرامز کے معیار کا جامع جائزہ

روزینہ اسماعیل, JULY 23,2026 ملتان (نیوز اینڈ نیوز) — 23 جولائی 2026ء ہائر ایجوکیشن کمیشن کے ایک اعلیٰ سطحی ریویو پینل نے ویمن یونیورسٹی ملتان کا تفصیلی دورہ مکمل کرتے ہوئے انسٹی ٹیوٹ آف کمپیوٹر سائنس اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے تدریسی، تحقیقی اور انتظامی معیار کا جامع معائنہ کیا ہے۔ اس دورے کا بنیادی مقصد … Read more