Latest news

سنیل نارائن کی عثمان طارق کو بالنگ ایکشن تنازع پر تنقید کو نظر انداز کرنے کی ہدایت: بھارتی میڈیا پروپیگنڈے پر پاکستان کے ابھرتے ہوئے اسپنر کا انکشاف

منصور احمد, August 14,2026 لاہور (نیوز اینڈ نیوز) — 14 اگست 2026ء پاکستان کے 28 سالہ ابھرتے ہوئے مسٹری اسپنر عثمان طارق نے انکشاف کیا ہے کہ ویسٹ انڈیز کے عالمی شہرت یافتہ بالنگ آل راؤنڈر سنیل نارائن نے ان کے غیر روایتی بالنگ ایکشن پر اٹھنے والے تنازعات کے دوران فون کر کے قیمتی … Read more