واپڈا کی جانب سے دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعدادوشمار جاری
کاشف عباسی , August 21,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 21 اگست 2026ء واٹر اینڈ پاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (واپڈا) نے ملک کے مختلف دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے باضابطہ اعدادوشمار جاری کر دیے ہیں۔ جمعہ کو جاری کردہ رپورٹ کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلا کے مقام پر … Read more