پاکستان میں آبی صورتِ حال کی تازہ ترین رپورٹ: واپڈا نے ملک کے اہم دریاؤں اور ڈیموں میں پانی کی آمد، اخراج اور مجموعی ذخائر کے اعداد و شمار جاری کر دیے
منصور احمد, JULY 30,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 30 جولائی 2026ء واٹر اینڈ پاور ڈیولپمنٹ اتھارٹی (واپڈا) نے ملک کے تمام اہم دریاؤں کی بہاؤ کی تازہ صورتِ حال اور تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر (ڈیموں) میں پانی کی موجودہ سطح کے حوالے سے روزانہ کی بنیاد پر باضابطہ اعداد و … Read more