پاکستان ریلوے کی بحالی اور جدید کاری کے لیے 2033ء تک کے 10 سالہ سٹریٹجک روڈ میپ پر کام کا آغاز؛ ایم ایل-1 اور ایم ایل-3 شامل
کاشف عباسی , JULY 23,026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 23 جولائی 2026ء حکومتِ پاکستان نے ملک میں ریلوے کے نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنے، محفوظ بنانے اور ادارے کو مالی طور پر خودمختار و مستحکم کرنے کے لیے 2033ء تک کے 10 سالہ جامع سٹریٹجک روڈ میپ پر باقاعدہ کام شروع … Read more