Latest news

پاکستان میں 10 لاکھ سے زائد افراد ہیپاٹائٹس ڈیلٹا سے متاثر ہونے کا اندازہ؛ دوا کی جلد دستیابی کے لیے ڈریپ کو ترجیحی بنیادوں پر ریگولیٹری تقاضے پورے کرنے کی ہدایت

روزینہ اسماعیل, JULY 19,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 19 جولائی 2026ء پاکستان میں ہیپاٹائٹس ڈیلٹا وائرس کے مریضوں کے لیے جدید ترین اور سستے علاج کی مقامی سطح پر فراہمی کے لیے مقتدر پیش رفت سامنے آئی ہے۔ وفاقی دارالحکومت میں وزیرِ اعظم کی ہدایت پر منعقدہ فارماسیوٹیکل کانفرنس کے تسلسل میں وفاقی … Read more