Latest news

پی آئی اے کا ملتان سے ریاض جانے والا مسافر طیارہ فضا میں ہائیڈرالک سسٹم فیل ہونے کے باعث حادثے سے بال بال بچ گیا، پائلٹ کی کمال مہارت اور اے ٹی سی کی مستعدی سے 160 سے زائد مسافروں سے بھرے طیارے کی کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ، تمام مسافر محفوظ، فنی خرابی دور کرنے کے بعد پرواز سعودی عرب روانہ

محمود احمد june 20,2026 کراچی (ایوی ایشن نیوز(نیوز اینڈ نیوز) — 20 جون 2026ء 20 جون 2026ء پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کا ملتان سے سعودی عرب جانے والا مسافر طیارہ فضا میں اچانک پیدا ہونے والی سنگین فنی خرابی کے بعد ایک ہولناک حادثے سے بال بال بچ گیا، میڈیا رپورٹس کے مطابق … Read more