بنوں میں 2026 کا پانچواں پولیو کیس رپورٹ، 17 ماہ کی بچی متاثر
کاشف عباسی , September 29,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 29 ستمبر 2026ء پاکستان میں رواں سال پولیو کا پانچواں کیس سامنے آ گیا ہے۔ اسلام آباد میں قائم نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ (این آئی ایچ) کی ریجنل ریفرنس لیبارٹری نے خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں 17 ماہ کی بچی میں وائلڈ پولیو … Read more