گلگت بلتستان جنرل انتخابات 2026ء کے حتمی نتائج کا باضابطہ اعلان، الیکشن کمیشن نے 21 کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، پیپلز پارٹی جنرل نشستوں پر سب سے بڑی جماعت بن کر ابھر آئی، ن لیگ اور آزاد امیدوار بھی کامیاب، سپریم اپیلیٹ کورٹ کے حکم پر 3 حلقوں کے نتائج مؤخر
منصور احمد june 20,2026 گلگت (بیورو رپورٹ/نیوز اینڈ نیوز) — 20 جون 2026ء الیکشن کمیشن سیکریٹریٹ گلگت بلتستان نے خطے میں ہونے والے حالیہ جنرل انتخابات 2026ء کے سرکاری نتائج کی روشنی میں نو منتخب اراکینِ اسمبلی کے ناموں کا باضابطہ اور مقتدر نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، سرکاری خبر رساں ایجنسی (اے پی پی) … Read more