Latest news

لاہور میں پیپلز پارٹی کا کم بیک، 25 جولائی کو مینارِ پاکستان پر تاریخی جلسہ کریں گے، صدر پی پی پی وسطی پنجاب راجہ پرویز اشرف

منصور احمد, JULY 10,2026 لاہور (نیوز اینڈ نیوز) — 10 جولائی 2026ء پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) وسطی پنجاب کے صدر اور مقتدر رہنما راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کا 25 جولائی کو مینارِ پاکستان پر ہونے والا جلسہ انتہائی کامیاب اور تاریخی ہو گا۔ وہ جمعہ کے روز پیپلز … Read more