Latest news

سینئر وزیر مریم اورنگزیب کی قیادت میں محکمہ تحفظِ جنگلی حیات کا صوبائی کریک ڈاؤن: سوئے آصل کے نجی فارم سے چیتے کا بچہ بحفاظت بازیاب، طوطوں کی غیر قانونی تجارت میں ملوث ملزمان گرفتار

کاشف عباسی , JULY 30,026 لاہور (نیوز اینڈ نیوز) — 30 جولائی 2026ء پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب کی خصوصی ہدایات اور قیادت میں محکمہ تحفظِ جنگلی حیات و پارکس پنجاب نے صوبہ بھر میں تحویل اور تحفظ شدہ جنگلی جانوروں و پرندوں کی غیر قانونی خرید و فروخت اور ان کے ناجائز استعمال … Read more