پاکستان کی زراعت میں جدید ٹیکنالوجی: سپارکو اور ایچ بی ایل مائیکروفنانس بینک کا پنجاب میں سیٹلائٹ پر مبنی کلائمیٹ اسمارٹ ایگری فنانسنگ کا آغاز
منصور احمد,September 14,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 14 ستمبر 2026ء پاکستان میں زرعی شعبے کو موسمیاتی تبدیلیوں، غیر متوقع موسمی شدت اور قدرتی آفات کے منفی اثرات سے محفوظ بنانے اور کسانوں کو آسان اور تیز رفتار مالیاتی سہولیات فراہم کرنے کے لیے ایچ بی ایل مائیکروفنانس بینک (HBL MfB) نے قومی خلائی … Read more