اسلام آباد، راولپنڈی، اٹک، جہلم اور چکوال سرکل کے صارفین کے مسائل کا موقع پر ہی ازالہ کیا جائے گا؛ ترجمان آئیسکو کی جانب سے فیس بک آئی ڈی اور ٹیلی فون نمبر جاری
روزینہ اسماعیل.june 23,2026 اسلام آباد ( نیوز اینڈ نیوز) — 23 جون 2026ء اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو) کے صارفین کے بجلی سے متعلقہ مسائل کے بارے میں بہتر اور براہِ راست آگاہی حاصل کرنے اور ان کے بروقت تدارک کے لیے چیف ایگزیکٹو آئیسکو کل بروز بدھ فیس بک لائیو اور ٹیلی فون … Read more