صدر مملکت آصف علی زرداری کا چین میں تباہ کن سیلاب اور شدید بارشوں سے ہونے والے نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
کاشف عباسی , JULY 08,026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 8 جولائی 2026ء صدر مملکت آصف علی زرداری نے چین میں آنے والے تباہ کن سیلاب اور حالیہ شدید بارشوں کے باعث ہونے والے قیمتی جانی و مالی نقصان پر گہرے دکھ اور شدید افسوس کا اظہار کیا ہے۔ بدھ کو سماجی رابطے کی … Read more