Latest news

تعلیمی نظام کو عالمی معیار کے مطابق جدید بنانا وقت کی اہم ضرورت ہے، وائس چانسلر قائداعظم یونیورسٹی

روزینہ اسماعیل.june 21,2026 اسلام آباد (ایجوکیشن رپورٹر/نیوز اینڈ نیوز) — 21 جون 2026ء قائد اعظم یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ظفر نواز جسپال نے مہارتوں، جدید اختراعات، مصنوعی ذہانت کے ذمہ دارانہ استعمال اور حکومت، اکیڈمیا و انڈسٹری کے مستحکم روابط پر مبنی تعلیمی انقلاب پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایک جدید، … Read more