تاریخی اصول پر اُردو لغت کے نظرثانی شدہ ایڈیشن کی پہلی 3 جلدوں کی رونمائی؛ تمام 22 جلدوں کی اشاعت کے لیے ایم او یو پر دستخط
منصور احمد, JULY 22,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 22 جولائی 2026ء وفاقی وزیر برائے قومی ورثہ و ثقافت اورنگزیب خان کچھی نے ‘تاریخی اصول پر اُردو لغت’ کے نظرثانی شدہ ایڈیشن کی پہلی تین جلدوں کی باقاعدہ رونمائی کرتے ہوئے اُردو زبان کے فروغ اور پاکستان کے لسانی و ثقافتی ورثے کے تحفظ … Read more