ملاوٹ مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن: پنجاب فوڈ اتھارٹی کی بڑی کارروائی، لاہور میں جعلی دودھ تیار کرنے والا منظم گروہ گرفتار
کاشف عباسی ,june 22,2026 لاہور ( نیوز اینڈ نیوز) — 22 جون 2026ء پنجاب فوڈ اتھارٹی نے صوبائی دارالحکومت لاہور کے گنجان آباد علاقے گوال منڈی میں ایک بڑی اور کامیاب کارروائی کرتے ہوئے کیمیکلز اور سفوف کی مدد سے جعلی و مصنوعی دودھ تیار کرنے والے ایک انتہائی منظم اور خطرناک گروہ کو رنگے … Read more