Latest news

پاکستانی نوجوانوں کی ڈیجیٹل و کاروباری ترقی کے لیے بڑا قدم: وزیراعظم یوتھ پروگرام، ایزمر اور کاروٹ سسٹمز کے درمیان معاہدے پر دستخط

کاشف عباسی , September 03,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 3 ستمبر 2026ء پاکستان کے نوجوانوں کو جدید ترین ڈیجیٹل مہارتوں، پیشہ ورانہ تربیت اور روزگار کے بہترین مواقع سے آراستہ کرنے کے لیے ایک اہم پیشرفت کے تحت وزیراعظم یوتھ پروگرام اور معروف اداروں ایزمر و کاروٹ سسٹمز کے کنسورشیم کے درمیان ‘لیٹر … Read more