Latest news

ملزم سکیورٹی فورسز کو پنجگور میں کارروائی کے دوران مطلوبہ اسلحہ و بارود سمیت ہتھے چڑھا تھا؛ ریاستی رٹ کو چیلنج کرنے والوں کے خلاف بڑی عدالتی پیش رفت

کاشف عباسی ,june 22,2026 تربت ( نیوز اینڈ نیوز) — 22 جون 2026ء انسدادِ دہشت گردی کی مقتدر عدالت تربت نے فتنہ الہندوستان کے نیٹ ورک اور دیگر کالعدم تنظیموں سے منسلک خطرناک سہولت کار ساجد احمد کو دہشت گردی، معاونت اور غیر قانونی اسلحہ ایکٹ کے مروجہ مقدمات میں مجموعی طور پر 14 سال … Read more